the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
افغانستان کی راجدھانی کابل میں وزارت دفاع کے نزدیک کل ہوئے خودکش بم دھماکہ کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) نے لی ہے۔اس حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی



ہوگئے تھے۔افغانستان کے وزیر داخلہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ اس حملے میں کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں جبکہ وزارت دفاع کے ترجمان نے حملے میں ایک شہری اور افغان سیکورٹی فورس کے دو جوانوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.